علمِ منطق کی اھمیت📖
عام طور پر ھمارے مدارس و جامعات میں جو کتابیں داخل نصاب ہیں ان میں سے اکثر مصنفین نے اپنی کتاب کے بہت سے مباحث میں منطقی اصطلاحات کا استعمال کیا ھے پس اگر آپ کو درسی کتابیں سمجھنے میں دقت محسوس ھو رھی ھے تو میرا مشورہ ھےکہ آپ فنِ منطق میں لکھی گٸ ابتداٸ مرحلہ کی کتابوں کا مطالعہ کرلیں جس سے آپ کو کافی مدد ملےگی إن شا ٕ اللّہ العظیم۔ ۔
Right
جواب دیںحذف کریںاللہ آپ کو عالم با عمل بنائے
جواب دیںحذف کریںآمین
ماشاء اللہ! بالکل صحیح
جواب دیںحذف کریں